حیدرآباد۔17۔جنوری (اعتماد نیوز)مرکزی وزیر پٹرولیم ویرپا موئلی نے آج سبسڈی گیس سلنڈر کی تعداد 9سے بڑھاکر 12 کا اضافہ کرنے کا اعلان
کیا۔ آج نئی دہلی میں منعقدہ اجلاس میں انہوں نے یہ اعلان کیا۔ اس سے قبل کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی نے مرکزی وزیر پٹرولیم سے سبسڈی گیس سلنڈر کی تعداد میں اضافہ کرنے کی درخواست کی۔